
وفاقی وزیر داخلہ نے پاک افغان بارڈر طور خم کا دورہ کیا، اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ پاکستان نے امن کی خاطر کلیدی کردار ادا کیا ہے۔ وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید پاک افغان بارڈر طور خم پہنچ گئے، شیخ رشید نے امن و امان کی صورتحال پر اعلیٰ حکام سے مشاورت کی۔ اس موقع پر میڈیا…
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/3jNIXl4
0 comments: