
افغان طالبان کے کمانڈر ابدالی کندزئی کا کہنا ہے کہ امارت اسلامی افغانستان نے پنجشیر فتح کرلیا ہے، افغان عوام کو جلد بڑی خوشخبری سنائی جائے گی۔ اپنے ایک بیان میں ابدالی کندزئی نے کہا کہ امارت اسلامیہ افغانستان کے ترجمان جلد پریس کانفرنس کریں گے جس میں عوام کو خوش خبری سنائی جائے گی، پنجشیر ہمارے ہاتھ میں ہے۔…
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/38GBY6X
0 comments: