
اسپین میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ خشک میوے میں شمار کیا جانے والا اخروٹ ہمیشہ سے طبی لحاظ سے فائدہ مند قرار دیا جاتا ہے اور اسے موٹاپے سے بچاؤ کے لیے بھی بہترین سمجھا جاتا ہے۔ مگر روزانہ کچھ مقدار میں اسے کھانا جان لیوا امراض قلب کا باعث بننے والے…
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/3zGG7DJ
0 comments: