
شہر میں نکاسی آب کا ناقص نظام لوگوں کی زندگی کیلئے خطرہ بنتا جارہا ہے، کراچی میں ٹائیفائیڈ بڑھنے لگا، آنتوں میں زخم اور بخار کا ہونا اس کا مناسب اور صحیح طریقے سے علاج بے حد ضروری ہے۔ ٹائیفائیڈ انتڑیوں کی بیماری ہے جو ایک خاص قسم کے بیکٹیریا کی وجہ سے لاحق ہوتی ہے، ٹائیفائیڈ کی علامت میں…
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/3yBULe3
0 comments: