
افغانستان پر کنٹرول حاصل کرنے کے بعد طالبان نے عبوری کابینہ کا اعلان کردیا ہے جس میں ملا محمد حسن اخوند کو وزیراعظم اور ملا عبدالغنی برادر کو ان کا نائب بنایا گیا ہے۔ مولوی امیر خان متقی کو افغانستان کا عبوری وزیر خارجہ مقرر کیا گیا ہے جنہوں نے 20 ستمبر 2021 کو اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو…
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/3i4iPRm
0 comments: