Saturday, September 25, 2021

کورونا سے نمٹنے کے لیے بہترین کام کیا اوراس کے کام کو دنیا تسلیم کرتی ہے، شیخ رشید

کورونا سے نمٹنے کے لیے بہترین کام کیا اوراس کے کام کو دنیا تسلیم کرتی ہے، شیخ رشید

وزیرداخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ 30 ستمبر تک ویکسین لگوائیں ورنہ پابندی لگیں گی اور سہولتیں جائیں گی۔

شیخ رشید نے کہا کہ این سی او سی نے کورونا سے نمٹنے کے لیے بہترین کام کیا اوراس کے کام کو دنیا تسلیم کرتی ہے۔

وزیرداخلہ شیخ رشید نے قوم سے کورونا ویکسین لگوانے کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ شہری 30ستمبرتک کورونا ویکسین کی دوسری ڈوز بھی لگوا لیں۔

وزیر داخلہ نے متبنہ کیا کہ 30ستمبر کے بعد مختلف قسم کی پابندیاں لگنے جا رہی ہیں،ویکسین نہ لگوانے والے مختلف سہولیات سے محروم ہو جائیں گے۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2XSdcyM

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times