Sunday, September 26, 2021

انگلینڈ کے آل راونڈر معین علی نے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لے لی

انگلینڈ کے آل راونڈر معین علی نے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لے لی

انگلینڈ کے آل راونڈر معین علی نے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لے لی ہے۔ معین علی نے 64 ٹیسٹ میچوں میں انگلینڈ کی نمائندگی کی۔ ٹیسٹ میچوں کی111 اننگز میں 2914 رنز بنائے۔

انہوں نے 5سنچریاں اور14 نصف سنچریاں اسکور کیں۔ معین علی نےٹیسٹ میچوں میں 195 وکٹیں حاصل کیں۔


کرکٹ ویب سائٹ کے مطابق معین علی نے اس فیصلے سے ٹیم کے کپتان اور کوچ کو آگاہ کردیا ہے۔

 

 

 



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/3iaXCWa

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times