Wednesday, September 1, 2021

آئی سی سی نےنئی رینکنگ جاری کر دی

آئی سی سی نےنئی رینکنگ جاری کر دی

بین الاقوامی کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹیسٹ کرکٹ کی رینکنگ جاری کر دی۔

آئی سی سی کی جاری کردہ رینکنگ کے مطابق انگلش کپتان جو روٹ ٹیسٹ کے نمبر ون بلے باز بن گئے ہیں۔ بلے بازوں میں جو روٹ کا پہلا اور کین ولیمسن دوسرے نمبر پر آگئے ہیں۔

ٹیسٹ رینکنگ میں قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کو ساتویں نمبر پر جگہ ملی ہے جبکہ باؤلرز کی فہرست میں آسٹریلیا کے پیٹ کمنز کا پہلا نمبر ہے۔

شاہین شاہ آفریدی باؤلرز کی فہرست میں آٹھویں نمبر پر موجود ہیں جبکہ آل راؤنڈر کی فہرست میں کوئی بھی قومی کھلاڑی موجود نہیں ہے۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/3mVeH9F

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times