وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ شہباز شریف سیاست چھوڑ کر وکلا کے ساتھ زیادہ وقت گزاریں۔ فواد چوہدری نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ شہباز شریف سیاست چھوڑ دیں اور وکلا کے ساتھ زیادہ وقت گزاریں۔شہباز شریف کے خلاف مضبوط کیسز ہیں اور لگتا نہیں وہ زیادہ عرصہ تقریریں کرسکیں گے۔ انہوں نے کہا کہ شہباز…
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2WET4Q4
0 comments: