Wednesday, March 27, 2019

پاکستان نے پلوامہ حملے سے متعلق بھارتی ڈوزئیر کا جواب دے دیا

دفترخارجہ
پاکستان نے پلوامہ واقعہ سے متعلق بھارتی ڈوزئیر کا ابتدائی جواب دے دیا۔ پاکستان نے بھارتی کی جانب سے مہیا کی گئی رپورٹ کا جائیزہ لیا۔

دفترخارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق پاکستان نے پلوامہ واقعہ سے متعلق بھارتی ڈوزئیر کا ابتدائی جواب دے دیا ہے، پاکستان نے بھارتی کی جانب سے مہیا کی گئی رپورٹ کا جائیزہ لیا اور بھارتی ہائی کمشنر کو ابتدائی سفارشات سے بھی آگاہ کردیا ہے۔

 پاکستان نے مؤقف پیش کیا ہے کہ بھارت پلوامہ حملے کے حوالے سے مزید شواہد اور معلومات مہیا کرے، پاکستان خطے میں قیام امن اور سیکیورٹی کے لئے اپنا کردار ادا کرتا رہے گا۔

 



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2WuRWJn

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times