
پاکستان اور قازقستان کی مشترکہ فوجی مشق “دوسترم سوئم” کا آغاز ہوگیا۔ افتتاحی تقریب قومی انسداد دہشتگردی مرکز پبی میں منعقد ہوئی۔فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری پریس ریلیز کے مطابق مشق کا مقصد دوطرفہ افواج کے مابین انسداد دہشتگردی تعاون کو بڑھانا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق افتتاحی تقریب میں…
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/3jeZyhj
0 comments: