
وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ پاکستان نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں بہت قربانیاں دی ہیں، ہم امریکی اتحادی ہونے کی بڑی قیمت ادا کر چکے ہیں۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید کا کہنا تھا کہ پاکستان افغانستان کے کسی معاملے میں مداخلت نہیں کررہا ہے۔ ہم صرف افغانستان میں امن اوراستحکام کے…
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/3gyxMKP
0 comments: