
صوبہ بلوچستان میں کورونا وائرس کے مثبت کیسز کی شرح 4.37 ہوگئی، مثبت کیسز کی سب سے زیادہ شرح مستونگ میں 21 فیصد ریکارڈ کی گئی۔ صوبہ بلوچستان میں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران کورونا وائرس کے 44 نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔ محکمہ صحت کے مطابق 10 اضلاع میں 1 ہزار 5 ٹیسٹ ہوئے، ان میں سے مثبت کیسز کی…
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2WqZjHr
0 comments: