
راولپنڈی میں شدید بارشوں کے باعث سیلاب کا خطرہ پیدا ہوگیا، نالہ لئی میں پانی کا لیول گوالمنڈی کے مقام پر آٹھ فٹ تک پہنچ گیا۔ پنجاب کے شہر راولپنڈی اور وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں بارشوں کا سلسلہ جاری ہے، شدید بارشوں کے باعث پانی گھروں میں داخل ہونا شروع ہوگیا ہے جس کے باعث نظام زندگی درہم برہم…
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/3mIsdxe
0 comments: