Sunday, August 29, 2021

پی پی نے سندھ میں صاف پانی اور صحت کی سہولتیں چھین لیں: فیاض الحسن چوہان

فیاض الحسن چوہان

ترجمان پنجاب حکومت نے بلاول کے بیانات پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ موروثی سیاست کی پیداوار بلاول پہلے اپنے گریبان میں جھانکیں، پی پی نے سندھ میں صاف پانی اور صحت کی سہولتیں چھین لیں ہیں۔ ان خیالات کا اظہار ترجمان پنجاب حکومت فیاض الحسن چوہان نے بلاول بھٹو کے بیانات پر ردعمل دیتے ہوئے کیا، انہوں نے کہا…



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2Wyt20u

0 comments:

Popular Posts Khyber Times