Sunday, July 11, 2021

گرمیوں میں گیس کی لوڈشیڈنگ سلیکٹڈ وزیراعظم کی نااہلی اور نالائقی کا ثبوت ہے: شازیہ مری

 شازیہ مری

پاکستان پیپلز پارٹی کی ترجمان شازیہ مری کا کہنا ہےکہ گرمیوں میں گیس کی لوڈشیڈنگ سلیکٹڈ وزیراعظم کی نااہلی اور نالائقی کا ثبوت ہے، بجلی کے بلوں کے ذریعے عوام کا خون نچوڑا جا رہا ہے۔

ایک بیان میں شازیہ مری کا کہنا تھا کہ بجلی کی لوڈشیڈنگ سے عوام گرمی میں تڑپ رہے ہیں، بجلی کے بلوں کے ذریعے عوام کا خون نچوڑا جارہا ہے اور لوگوں کی سفید پوشی کا بھرم ٹوٹ رہا ہے۔

شازیہ مری کا کہنا تھا کہ چینی ایک بار پھر 110 روپیہ کلو فروخت ہورہی ہے، پیٹرول کی قیمت بھی غریب کی پہنچ سے باہر ہوچکی ہے۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/3k7hZW4

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times