Sunday, July 11, 2021

فیصل آباد میں بارش اور آندھی کے دوران چھتیں گِرنے سے 8 افراد زخمی

حادثہ

فیصل آباد میں بارش اور آندھی کے دوران چھتیں گِرنے سے 8 افراد زخمی ہوگئے۔

فیصل آباد، سرگودھا، کامونکی سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے۔

بارش سے مختلف علاقوں میں بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی۔

فیصل آباد میں بارش اور آندھی کے دوران چھتیں گرنے سے 8 افراد زخمی ہوگئے۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/3wEn8aQ

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times