Tuesday, July 27, 2021

حکومت نے نواز شریف کی افغان مشیر سے ملاقات کو ملک دشمنی قرار دے دیا

نواز شریف کی افغان مشیر سے ملاقات: مریم نواز کا رد عمل آ گیا

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے الزام عائد کیا ہے کہ نواز شریف عالمی ایجنسیوں کے آلہ کار بن گئے ہیں۔

حکومت نے نواز شریف کی افغان مشیر سے ملاقات کو ملک دشمنی قرار دے دیا

انہوں نے کہا کہ ن لیگ سازشوں کے تحت ملک کو غیرمستحکم کررہی ہے۔

انہوں نے دعویٰ کیا کہ نواز شریف سب سے بڑا ریاست مخالف ہے۔

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا کہ آزاد کشمیر میں ہونے والے عام انتخابات میں کشمیری عوام نے ن لیگ کو یکسر مسترد کردیا ہے۔

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان کشمیر کے سفیر ہیں اور کشمیری عوام نے ان پر اعتماد کیا ہے۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/3BWATWa

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times