Sunday, July 4, 2021

پولیس اہلکار کی فائرنگ، بیوی قتل اور بیٹے بیٹی زخمی ہو گئے

لاش

پشاور میں پولیس اہلکار نے فائرنگ کر کے بیوی کو قتل اور بیٹے بیٹی کو زخمی کر دیا۔

پولیس کے مطابق گھریلو ناچاقی پر پولیس کانسٹبل نے بیوی کو فائرنگ کرکے ہلاک کیا۔

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ملزم کی فائرنگ سے اس کا بیٹا اور بیٹی بھی زخمی ہوئے جنہیں علاج کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

پولیس کا بتانا ہے کہ واقعے کا مقدمہ درج کر کے ملزم کی گرفتاری کے لیے کارروائی شروع کر دی ہے۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2TBU6Lp

0 comments:

Popular Posts Khyber Times