Sunday, July 11, 2021

یورو کپ کے فائنل میچ اٹلی نے انگلینڈ کوشکست دے دی

یورو کپ کے فائنل میچ اٹلی نے انگلینڈ کوشکست دے دی

یورو کپ کے فائنل میچ میں اٹلی نے انگلینڈ کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد شکست دے دی۔ اٹلی دوسری بار یوئیفا چیمپئن بن گیا۔

سنسنی خیز میچ میں اٹلی نے انگلینڈ کو پنالٹی ککس پر دو کے مقابلہ میں تین گول سے شکست دے دی۔

ہم نیوز کے مطابق مقررہ وقت تک میچ ایک، ایک گول سے برابر رہا جبکہ ایکسٹرا ٹائم میں بھی کوئی ٹیم گول نہ کرسکی اور میچ کا فیصلہ پنلٹی ککس پر ہوا۔
دوسری جانب اٹلی کی تاریخی جیت پر روم میں جشن کا سماں رہا اور شہری سڑکوں پر نکل آئے۔

اٹلی نے 1968 میں پہلی بار یورو فٹ بال کپ جیتا تھا۔ اٹلی 2000 اور 2012 میں یورو کپ کا فائنل ہار گیا تھ



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/3hxZo3R

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times