
وفاقی وزیربرائے بحری امورعلی زیدی کا کورونا ٹیسٹ ایک بار پھر مثبت آگیا ہے۔علی زیدی نے خود کو آئسولیٹ کرلیا ہے اور دیگر شہریوں کو بھی ماسک پہننے اورخیال رکھنے کی ہدایت کی ہے۔
Ladies & gentlemen
— Ali Haider Zaidi (@AliHZaidiPTI) July 23, 2021
I have tested positive yet again & am quarantining myself…
Please wear a mask & take care of yourselves…?
Allah Karim
سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر انہوں نے لکھا کہ میرا کورونا ٹیسٹ پھر مثبت آگیا ہے اور میں اپنے آپ کو قرنطینہ کر رہا ہوں، ماسک پہنیں اور اپنا خیال رکھیں۔
اس سے قبل اکتوبر2020 میں بھی علی زیدی کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا تھا۔
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/36U9vJQ
0 comments: