Sunday, July 18, 2021

وزیر اعظم آج میر پور میں جلسے سے خطاب کریں گے

وزیر اعظم آج میر پور میں جلسے سے خطاب کریں گے

وزیر اعظم کے معاون خصوصی شہباز گل کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان آج بھمبر اور میر پور میں جلسے سے خطاب کریں گے، عمران خان اپوزیشن کے لیے این آر او کا کوئی راستہ نہیں چھوڑیں گے۔

تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم کے معاون خصوصی شہباز گل نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ٹویٹ میں کہا کہ وزیر اعظم عمران خان آج بھمبر اور میر پور میں جلسے سے خطاب کریں گے۔

 

 



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/36QcbIp

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times