Monday, July 12, 2021

آج (13-july-2021 ) شہید نوابزادہ میر سراج خان رئیسانی کی برسی -

آج شہید نوابزادہ میر سراج خان رئیسانی کی برسی -

آج شہید نوابزادہ میر سراج خان رئیسانی کی برسی -

 نوابزادہ میرفرید رئیسانی اور سردار فیصل فخرے بلوچ اپنے بیان میں کھتے ھیں : نوابزادہ میر سراج خان رئیسانی وہ عظیم ہیرو ہیں جنہوں نے بلوچستان کی سرزمین پر پاکستان سے عشق کی داستان اپنے لہو سے لکھی نوابزادہ میر سراج خان رئیسانی شہید نے پاکستان کی پرچم سے عشق انتہا حد تک نبھائی اور ثابت کردیا کہ بلوچ قوم بھی اپنے ملک سے بے پناہ محبت کرنا جانتے ہیں شہید سراج رئیسانی نے غیر ملکی ایما پر کام کرنے والے بلوچ علیحدہ پسند گروہ کی کھل کر مخالفت کی اور ڈٹ کر مقابلہ کیا، اور عین اسی وقت میں جب بلوچستان میں پاکستان کا نام لینے کی سزا کم سے کم موت تھی اس وقت فخر پاکستان نوابزادہ میر سراج خان رئیسانی نے بلوچستان میں کئیں سو فٹ طویل پرچم کوئٹہ میں لہرایا نوابزادہ میر سراج خان رئیسانی شہید ہر وقت پاکستان اور بلوچستان کی عوام کی خاطر سر پر کفن باندھے چلتے تھے پاکستان کی خاطر ہی شہید سراج رئیسانی نے اپنے ایک جوان بیٹے کے جنازے کو کندھا دیکر بھی پاکستان زندہ باد کا نعرہ لگایا ،ٓ آج  بلوچستان میں  میرفرید رئیسانی اور سردار فیصل برسی مناےٰ گے 

 



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/3AV5zqc

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times