Monday, June 21, 2021

سابق سینٹر عثمان کاکڑ انتقال کر گئے

سابق سینٹر عثمان کاکڑ انتقال کر گئے

پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سینئر رہنما عثمان خان کاکڑ انتقال کر گئے۔

سیکرٹری اطلاعات پی کے میپ رضامحمدرضا نے عثمان کاکڑ کے انتقال کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ عثمان کاکٹر کراچی کے نجی اسپتال میں زیر علاج تھے۔

یاد رہے کہ چند روز قبل عثمان کاکڑ کو برین ہیمبرج ہوا تھا جس کے باعث وہ کوئٹہ میں اپنے گھر میں گر کر شدید زخمی ہو گئے تھے۔ عثمان کاکڑ کو فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا تھا اور وہ آئی سی یو میں تھے۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2SHrO1L

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times