
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نےکہا ہےکہ پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار ہوا ہےکہ گرمیوں میں گیس کی لوڈ شیڈنگ کی جارہی ہے، یہ حکومت آگے پتہ نہیں کیا کیا کرے گی۔
کشمور میں میڈیا سے گفتگو میں مراد علی شاہ کا کہنا تھا کہ یہ لوگ دوسروں کو تو چور ڈاکو کہہ کر اپنی جان چھڑاتے ہیں، لیکن ان کا وقت جلد آنے والا ہے۔
مراد علی شاہ کا کہنا تھا کہ پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار گرمیوں میں گیس کی لوڈ شیڈنگ کی جارہی ہے،جون کی گرمی میں گیس کی قلت ہے تو پی ٹی آئی حکومت آگے پتہ نہیں کیا کیا کرے گی۔
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/3xXwmjc
0 comments: