Sunday, June 6, 2021

ترین گروپ والے بھی ہمارے بھائی ہیں، بجٹ کی منظوری میں رکاوٹ نہیں بنیں گے: چوہدری سرور

چوہدری سرور

گورنر پنجاب چوہدری سرورکا کہنا ہےکہ ترین گروپ والے بھی ہمارے بھائی ہیں ، وہ پنجاب کے بجٹ کی منظوری میں رکاوٹ نہیں بنیں گے ۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے گورنر پنجاب نے امید ظاہر کی کہ ترین گروپ والے پنجاب کے بجٹ کی منظوری میں رکاوٹ نہیں بنیں گے ۔

چوہدری سرورکا کہنا تھا کہ میرانہیں خیال کہ ترین گروپ والے پنجاب کے بجٹ کی منظوری میں کوئی رکاوٹ بنیں گے، وہ بھی ہمارے بھائی ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ جی ایس پی پلس سے پاکستان کوبہت فائدہ ہو چکا ہے۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/3igamf0

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times