Sunday, June 13, 2021

اسلام آباد میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کی کم ترین مثبت شرح سامنے آگئی

کورونا ٹیسٹ

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں 24 گھنٹوں کے دوران کوروناوائرس کی کم ترین مثبت شرح اور کیس رپورٹ ہوئے ہیں۔

ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ( ڈی ایچ او) زعیم ضیا کے مطابق اسلام آباد میں 24گھنٹے میں کورونا مثبت کیسز کی شرح ایک فیصد رپورٹ ہوئی ہے۔

ڈی ایچ او کے مطابق24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 3 ہزار 226 ٹیسٹ کیےگئے، ایک روزکے اندر صرف 36 افراد میں کورونا کی تشخیص ہوئی ہے۔

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر(این سی او سی) کے مطابق اسلام آباد میں کورونا مریضوں کی اب تک کی تعداد 82 ہزار 99 ہوگئی ہے۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2Sm8qal

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times