Sunday, June 13, 2021

لاہور میں پتنگ بازی تین سالہ معصوم بچہ کی جان لے گئی

لاہور میں پتنگ بازی

لاہور میں پتنگ کی ڈورگلے پر پھرنے سے 3 سالہ معصوم بچہ جاں بحق ہوگیا۔

لاہورکے علاقے مستی گیٹ کے قریب 3 سالہ بچہ خضر حیات موٹر سائیکل پر والد اور بہن بھائیوں کےساتھ جارہا تھا کہ اس دوران کٹی ہوئی پتنگ کی ڈور اس کےگلے پر پھرگئی۔

خضر موٹر سائیکل پر سب سے آگے بیٹھا تھا اورڈور سے اس کی شہ رگ کٹ گئی، بچے کو اسپتال پہنچایا گیا مگر وہ جانبر نہ ہوسکا۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/3vk5zMz

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times