
مسلم لیگ ن کے رہنما راناثنااللہ کا کہنا ہے کہ پاکستان میں حزب مخالف کے اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم )سربراہوں کی اکثریت کہتی ہےشوکازواپس لوتو واپس لےلیں گے۔
اپنے ایک بیان میں رانا ثناء اللہ کا کہنا تھا کہ پیپلز پارٹی کوپی ڈی ایم میں واپس لانےکافیصلہ شہبازشریف نے نہیں کرنا۔
رانا ثناء اللہ کا کہنا تھا کہ اگر پی ڈی ایم پیپلزپارٹی کوواپس لانےکافیصلہ کرےگی تون لیگ کواعتراض نہیں ہوگا۔گفتگو جاری رکھتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مریم نوازکاایک لفظ بھی پارٹی سےباہرنہیں ہے، شہبازشریف نےنوازشریف کےبیانیے پر سب سےزیادہ پہرہ دیاہے۔
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/34zS8gB
0 comments: