Wednesday, May 26, 2021

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 25 فیصد اضافے کا اعلان

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 25 فیصد اضافے کا اعلان

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے صوبائی سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 25 فیصد اضافے اور مزدوروں کی ماہانہ اجرت 17 ہزار سے بڑھا کر 21 ہزارروپے مقرر کرنے کا اعلان کردیا۔

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کا اطلاق یکم جون سے ہوگا اور آئندہ بجٹ میں بھی ملازمین کو ایڈہاک ریلیف دیا جائے گا۔

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان کا کہنا تھا کہ مشکل مالی حالات کے باوجود ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ کر رہے ہیں اور صوبائی حکومت ملازمین کو زیادہ سے زیادہ ریلیف دینے کے لیے کوشاں ہے۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/3cfnkWH

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times