Monday, May 31, 2021

پاکستان میں فائزر کمپنی سے ویکسین کی خریداری کے لیے اقدامات شروع

پاکستان میں فائزر کمپنی سے ویکسین کی خریداری کے لیے اقدامات شروع

پاکستان نےفائزر کمپنی سے ویکسین کی خریداری کے لیے اقدامات شروع کردیے۔

ذرائع کے مطابق فائزرکمپنی سے ویکسین کی 10 لاکھ خوراکیں خریدی جائیں گی اور ویکسین کی خریداری نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کے ذریعےکی جائےگی، پاکستان میں فائزر کی خوراکیں جولائی کے آخر یا اگست تک پہنچنےکا امکان ہے۔

وزرات صحت کے حکام کے مطابق فائزر ویکسین کو منفی 75 سینٹی گریڈ میں اسٹورکیا جاتا ہے جس کی اسٹوریج کے لیے 23 الٹراکولڈ چین فریزر خریدے جاچکے ہیں۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/3c6ZTi5

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times