
وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ بجٹ میں تنخواہ دار طبقے کو بڑا ریلیف ملے گا۔
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر لکھا کہ مہنگائی میں اضافہ ہوا ہے اور اسی شرح سے قوت خرید بھی بڑھ گئی ہے۔ ملک میں قوت خرید میں اضافہ خوش آئند بات ہے۔
اچھی خبروں کا سلسلہ جاری ہے کویت نے دس سال بعد پاکستان کیلئے ورک ویزا کا اجراء شروع کر دیا ہےکرونا فرنٹ پر پاکستان کی ریکوری نے دنیا کو حیران کر دیا ہےبھارت سمیت خطے کیلے ممالک اس موذی مرض سے نبرد آزما ہیں ہمارے ہاں کراچی کے علاوہ تمام ملک میں کرونا کی شرح 4% سے بھی کم ہو گئ ہے
— Ch Fawad Hussain (@fawadchaudhry) June 1, 2021
انہوں نے کہا کہ امید ہے اگلے 2 سال میں وزیر اعظم عمران خان کی قیادت میں ملک منزل کے قریب ہو گا۔
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/3pcAJnp
0 comments: