Saturday, May 1, 2021

انتخابی اصلاحات کی بات وہ کررہے ہیں جن کی حکومت دھاندلی کے گندے ڈھیر پر کھڑی ہے, پی ڈی ایم

 حافظ حمد اللہ

اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے ترجمان حافظ حمد اللہ نے کہا ہے کہ انتخابی اصلاحات کی بات وہ کررہے ہیں جن کی حکومت دھاندلی کے گندے ڈھیر پر کھڑی ہے۔

ترجمان پی ڈی ایم کے مطابق عمران خان اصلاحات کا لیکچرقوم کو بیوقوف بناکر دے رہے ہیں، موجودہ حکومت چینی، آٹا، دوائی اور مختلف قسم کے چوروں کا مجموعہ ہے۔

انہوں نے کہا کہ جس وزیر کے خلاف کرپشن کا الزام آتا ہے تو سوائے وزارت تبدیل کے کچھ نہیں ہوتا۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2PELwtc

0 comments:

Popular Posts Khyber Times