Thursday, May 6, 2021

بلاول بھٹو زرداری کی خوشاب کا ضمنی الیکشن جیتنے پرشہباز شریف کو مبارکباد

 بلاول بھٹو زرداری کی خوشاب کا ضمنی الیکشن جیتنے پرشہباز شریف کو مبارکباد

پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے خوشاب کا ضمنی الیکشن جیتنے پر (ن) لیگ کے صدر شہباز شریف کو مبارکباد دی ہے۔

پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ اپوزیشن کی ضمنی انتخابات میں مسلسل کامیابیاں یہ ثبوت ہیں کہ عوام نے پی ٹی آئی کومسترد کردیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ عوام اپنے ووٹ سے مسلسل عمران خان کی عوام دشمن پالیسیوں کیخلاف فیصلےسنارہے ہیں۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/3xTmoQH

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times