Thursday, May 6, 2021

مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما احسن اقبال کا نام ای سی ایل میں ڈال دیا گیا

مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما احسن اقبال کا نام ای سی ایل میں ڈال دیا گیا

مسلم لیگ (ن) کے رہنما احسن اقبال کا نام ای سی ایل میں ڈال دیا گیا۔ذرائع کے مطابق وزارت داخلہ نے سابق وفاقی وزیر احسن اقبال کا نام ای سی ایل میں شامل کرلیا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہےکہ نیب کیسز کے باعث کابینہ نے احسن اقبال کا نام ای سی ایل میں شامل کرنے کی منظوری دی تھی۔

واضح رہےکہ لیگی رہنما احسن اقبال کے خلاف نارووال اسپورٹس سٹی کے نیب کیس کی سماعت جاری ہے اور اس سلسلے میں انہیں نیب میں کئی بار طلب بھی کیا جاچکا ہے۔

قومی احتساب بیورو (نیب) نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما احسن اقبال کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی سفارش کی تھی۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/3urJXxP

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times