دنیا میں کورونا وائرس کےپھیلاؤ کا مرکزسمجھےجانے والےچین کے شہر ووہان میں زندگی کی رونقیں بحال ہونے لگیں۔
ووہان شہر میں منعقدہ میوزک فیسٹول میں ہزاروں افراد نے شرکت کی جب کہ فیسٹیول میں شریک کئی افراد نے ماسک پہننا بھی گوارا نہ کیا۔
خیال رہے کہ دنیا میں سب سے پہلے کورونا کا کیس نومبر 2019 میں چین کے شہر ووہان میں سامنے آیا تھا۔ کورونا وبا کے باعث ووہان کے حالات اس قدر خراب ہو گئے تھے کہ شہر کو مکمل طور پر لاک ڈاؤن کر دیا گیا تھا۔
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/3vBXWl6
0 comments: