پاکستان اسٹیل ملز سے آکسیجن کی پیداوار کے معاملے پر ماہرین کی ٹیم نے آکسیجن پلانٹس کی جانچ مکمل کرلی۔
ماہرین کی ٹیم نے پاکستان اسٹیل ملز کے آکسیجن پلانٹس کی مشینری کا جائزہ لیا، ٹیم ملز سے آکسیجن کی ممکنہ پیداوار پر رپورٹ تیار کرےگی جب کہ ماہرین کی ٹیم کی جانچ رپورٹ آج مکمل ہونے کی توقع ہےجو وفاقی حکومت کو پیش کی جائے گی۔
ذرائع کے مطابق اسٹیل ملز کے پلانٹ کو آکسیجن پیداوار کے لیے چلانے کا فیصلہ جانچ رپورٹ کی روشنی میں کیا جائےگا۔
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2QxR75i
0 comments: