ورنر ہاؤس پنجاب کے سکیورٹی آفیسر احمد رضا کورونا کے باعث انتقال کر گئے۔
سکیورٹی آفیسر احمد رضا کی نماز جنازہ گورنر ہاؤس میں ادا کی گئی جس میں گورنر چوہدری محمد سرور سمیت دیگر حکام نے شرکت کی۔
مرحوم احمد رضا 20 سال سے گورنر ہاؤس کی سکیورٹی ٹیم کا حصہ تھے، وہ گزشتہ ماہ کورونا میں مبتلا ہوئے تھے جس کے باعث ان کے پھیپھڑے ناکارہ ہو گئے تھے۔
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/3eDScAl
0 comments: