Wednesday, April 28, 2021

پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس, درخواست گزار اکبر ایس بابر کو اجلاس میں بلا لیا گیا

اکبر ایس بابر

الیکشن کمیشن کی اسکروٹنی کمیٹی نے پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس میں درخواست گزار اکبر ایس بابر کو اسکروٹنی سے متعلق اجلاس میں بلا لیا۔

پی ٹی آئی کی فارن فنڈنگ کے معاملے پر الیکشن کمیشن کی اسکروٹنی کمیٹی نے درخواست گزار اکبر ایس بابر کو اطلاع دی اور کل کے اجلاس میں شرکت کے لیے بلا لیا ہے۔

اکبر ایس بابر کل الیکشن کمیشن کی اسکروٹنی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کریں گے۔

الیکشن کمیشن کی اسکروٹنی کمیٹی نے اکبر ایس بابر کے فنانشل ایکسپرٹ اور چارٹر اکاؤنٹنٹ کو لیپ ٹاپ استعمال کرنے روکا تھا جس کے باعث الیکشن کمیشن کی اسکروٹنی کمیٹی کے اجلاس میں تعطل پیدا ہوا تھا۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/3eH3T9y

0 comments:

Popular Posts Khyber Times