Wednesday, April 28, 2021

پی ٹی آئی کے رہنما فرخ حبیب وزیر مملکت برائے اطلاعات مقرر

وزیر مملکت برائے اطلاعات مقرر

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فرخ حبیب کو وزیر مملکت برائے اطلاعات مقرر کر دیا گیا۔

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر فرخ حبیب کو وزیر مملکت برائے اطلاعات مقرر ہونے پر مبارکباد دی۔

فواد چوہدری نے کہا کہ فرخ حبیب کل بروز بدھ اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/3dZewW1

0 comments:

Popular Posts Khyber Times