Wednesday, April 21, 2021

زمبابوے کا پاکستان کے خلاف پہلے ٹی 20 میچ میں ٹاس جیت کر بولنگ

زمبابوے بمقابلہ پاکستان

زمبابوے نے پاکستان کے خلاف پہلے ٹی 20 میچ میں ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

تین ٹی 20 میچوں کی سیریز کا پہلا میچ آج ہرارے اسپورٹس کلب میں کھیلا جا رہا ہے جب کہ دیگر دو میچز بھی اسی گراؤنڈ میں کھیلے جائیں گے۔

پاکستان کو پہلی نقصان بابر اعظم کی وکٹ کی صورت میں اٹھانا پڑا۔ بابر اعظم دو رنز بنا کر بلیسنگ مزارابانی کی گیند پر کیچ آؤٹ ہوئے۔

پاکستان ٹیم: بابر اعظم، محمد رضوان ، فخرزمان، محمد حفیظ،حیدرعلی، دانش عزیز، محمد نواز،فہیم اشرف، عثمان قادر، محمد حسنین اور حارث رؤف



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/3sLvUlr

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times