Monday, May 31, 2021

وفاقی دارالحکومت میں گرج چمک کے ساتھ تیز بارش ہوئی جس کے بعد موسم خوشگوار

وفاقی دارالحکومت میں گرج چمک کے ساتھ تیز بارش ہوئی جس کے بعد موسم خوشگوار

وفاقی دارالحکومت میں گرج چمک کے ساتھ تیز بارش ہوئی جس کے بعد موسم خوشگوار ہو گیا۔

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں دوپہر کو آسمان پر کالی گھٹا چھا گئی، جس کے بعد تیز ہوا اور آندھی کے ساتھ تیز بارش اور مختلف مقامات پر ژالہ باری بھی ہوئی۔

بارش کے بعد وفاقی درالحکومت میں گرمی کا زور ٹوٹ گیا اور موسم خوشگوار ہو گیا جس کے بعد شہریوں نے سکھ کا سانس لیا۔ بارش کے باعث ٹریفک کی روانی متاثر ہوئی۔

اسلام آباد کے اطراف کے علاقوں میں بھی گرج چمک کے ساتھ بارش کا سلسلہ کچھ دیر تک جاری رہا۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/3i3TF6e

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times