
گذشتہ شب سربراہ پی ڈی ایم مولانا فضل الرحمان کی بھی طبیعت ناساز ہوئی تھی، ترجمان جےیو آئی کی جانب سے جاری بیان کے مطابق مولانا فضل الرحمان دو دن سے بخار میں مبتلا ہیں۔
انہوں نے اپنا کرونا ٹیسٹ کرایا ہے، جو کہ منفی آیا ہے۔
ترجمان جے یو آئی کے مطابق ڈاکٹرز نےمولانا کو سیاسی سرگرمیاں ختم کرکے مکمل آرام کا مشورہ دیا ہے، مولانا فضل الرحمان ڈیرہ اسماعیل خان میں اپنی رہائش گاہ پرموجود ہیں۔
ترجمان جے یو آئی کا اپنے بیان میں کہنا تھا کہ فضل الرحمان طویل جدوجہد کےبعد تھک گئےہیں اور آرام کررہے ہیں۔
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2QNbtHl
0 comments: