Friday, March 12, 2021

چیف جسٹس سپریم کورٹ جسٹس گلزار احمد کی گاڑی حادثے کا شکار

چیف جسٹس سپریم کورٹ جسٹس گلزار احمد

چیف جسٹس سپریم کورٹ جسٹس گلزار احمد کی گاڑی کو حادثہ پیش آیا ہے، چیف جسٹس پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی کےوالد کے جنازے میں شرکت کیلئے جارہے تھے۔

ذرائع کے مطابق رشکئی کے قریب چیف جسٹس پاکستان کی گاڑی حادثے کا شکار ہوئی، خوش قسمتی سے وہ اس حادثے میں محفوظ رہے۔

چیف جسٹس پاکستان بخیریت واپس اسلام آباد پہنچ گئے۔

واضح رہے کہ جسٹس یحییٰ آفریدی کے والد عمر خان آفریدی رضائے الہیٰ سے انتقال کرگئے تھے، عمرخان آفریدی سابق چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا اور دیگراہم عہدوں پر رہ چکےہیں۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/3l8KqRM

0 comments:

Popular Posts Khyber Times