Tuesday, March 19, 2019

موزمبیق میں شدید طوفان، ایک ہزار سے زائد ہلاکتیں

موزمبیق میں شدید طوفان، ایک ہزار سے زائد ہلاکتیں
افریقی ملک موزمبیق میں آنے والے شدید سمندری طوفان کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد ایک ہزار سے بھی زائد ہونے کا خدشہ ہے۔

اس ملک کے صدر فیلیپ نیُوسی نے ملک میں ’حقیقی انسانی تباہی‘ کی بات کی ہے۔ ایک سو ساٹھ کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے والی ہواؤں کی وجہ سے متاثرہ علاقوں میں بنیادی ڈھانچہ تباہ ہو کر رہ گیا ہے۔

’ایدائی‘ نامی اس سمندری طوفان سے موزمبیق کے ہمسایہ ممالک زمبابوے اور ملاوی بھی بری طرح متاثر ہوئے ہیں



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2TOVXL5

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times