Tuesday, March 30, 2021

حفیظ شیخ بھی کورونا وائرس کا شکار

حفیظ شیخ بھی کورونا وائرس کا شکار

سابق وزیر خزانہ حفیظ شیخ بھی کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے۔وفاقی وزیر خزانہ کا قلمدان سنبھالنے والے حماد اظہر نے سابق وزیر خزانہ حفیظ شیخ کے کورونا میں مبتلا ہونے کی تصدیق کی ہے۔

حماد اظہر نے اپنی ٹوئٹ کے ذریعے حفیظ شیخ کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کی اطلاع دی۔


وفاقی وزیر خزانہ نے حفیظ شیخ کی جلد صحتیابی کے لیے دعا بھی کی۔

واضح رہےکہ وفاقی حکومت نے گزشتہ روز ہی حفیظ شیخ کو وزارت خزانہ کی ذمہ داریوں سے ہٹایا ہے اور ان کی جگہ حماد اظہر کو وزارت خزانہ کا اضافی چارج دیا گیا ہے۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2O480D9

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times