Tuesday, March 30, 2021

کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر 9 افراد گرفتار

 کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر 9 افراد گرفتار

اسلام آباد میں ضلعی انتظامیہ نے ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائیاں کرتے ہوئے 9 افراد کو گرفتار کرلیا۔

ضلعی انتظامیہ کے مطابق ایس او پیز کی خلاف ورزی پر 3 ہوٹل اور 10 دکانیں سیل کی گئی ہیں جب کہ شادی ہالز کو 30 ہزار روپے جرمانہ بھی کیاگیا۔

ضلعی انتظامیہ نے ایس او پیز کی خلاف ورزی پر 5 ریسٹورینٹس سیل کرکے 35 ہزار روپے جرمانہ کیا۔

حکام کے مطابق زائد قیمتیں وصول کرنےپر دکانداروں کو 35 ہزار جرمانہ کیا گیا۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/3wd57RS

0 comments:

Popular Posts Khyber Times