
سعودی عرب میں ایسے نئے شہر آباد کرنے یوں گے جو قدرتی ماحول برقرار رکھ سکیں سعودی ولی عہد نے نئے شہر ذالاین کے قیام کو وعدہ کر لیا کہا نیا شہر آلودگی اور ٹریفک کے شور شرابہ سے پاک ہو گا۔
سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے جدید نیوم سٹی کے ساتھ دس لاکھ آبادی والا نیا شہر ذالاین سال نو کی پہلی سہ ماہی میں شروع کرنے کا عندیہ دےدیا کہا یہ شہر ٹریفک سے پاک ہوگا آلودگی اور شور شرابے سے پاک ہوگا یہاں مصنوعی ذہانت کے سہارے مربوط معاشرے بسائے جاہیں گے۔
ذالاین شہر کی آباد کاری میں تین لاکھ اسی ہزار روزگار کے مواقع میسر آئیں گے۔۔سعودی ولی عہد نے زور دیا کہ ملکوں کی ترقی کے لئے سمال انڈسٹریز اہم کردار ادا کرتی ہیں ،، اس جانب بھرپور توجہ درکارہے۔
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2K4PRDp
0 comments: