
پرنس ہیری اور ان کی اہلیہ سوشل میڈیا سے نالاں آ گئے نفرت انگیز رویے کا سامنا کرنے پر اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس بند کر دیے۔
برطانوی شہزادہ ہیری اور میگھن مرکل نے سوشل میڈیا کو خیرباد کہہ دیا شاہی جوڑے نے امریکا منتقل ہونے کے بعد ترقی پسندانہ کردار ادا کرنے کو ترجیح دی ساتھ ہی ذاتی اور پیشہ وارانہ حیثیت میں سوشل میڈیا کا استعمال ترک کرنے کا فیصلہ کیا۔
ہیری اورمیگھن نےسوشل میڈیا کو نفرت انگیزمواد کی وجہ سے عاجز آ گئے تھے ماضی میں بھی شاہی جوڑے کو ٹوئٹر اور فیس بک پر نفرت انگیزمواد سےمتعلق شکایات رہی ہیں۔
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2Xuhskp
0 comments: