Sunday, December 13, 2020

فواد چوہدری نے اپوزیشن سے مذاکرات کی تجویز دے دی

 فواد چوہدری نے اپوزیشن سے مذاکرات کی تجویز دے

وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے اپوزیشن سے مذاکرات کی تجویز دے دی۔ ٹوئٹر پر جاری بیان میں فواد چوہدری نےکہا کہ اگر مینار پاکستان گراؤنڈ میں پانی ہوتا تو اچکزئی جیسے کئی بونوں کو چلو بھر پانی میسر ہوتا، یہ علیحدہ بات ہے کہ ڈھٹائی کی وجہ سے نہ ڈوبتے۔

 



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/3qUEZIU

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times